1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایران میں افغان مہاجرین کے لیے یورپی مدد

03:09

This browser does not support the video element.

28 اکتوبر 2016

ایران میں تقریبا تین ملین افغان مہاجرین سکونت اختیار کیے ہوئے ہیں۔ یورپی یونین کو یقین ہے کہ اگر ان مہاجرین کے معیار زندگی کو بہتر بنا دیا جائے تو بہت کم مہاجرین ہی یورپ آنے کی کوشش کریں گے۔ اس مقصد کے لیے برسلز اور تہران حکومت کے مابین قریبی رابطہ کاری و تعاون کو اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں