معاشرہایرانایران میں انٹرنیٹ کی بندش سے ملکی معیشت متاثر01:42This browser does not support the video element.معاشرہایران05.11.20225 نومبر 2022ایران میں حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے رد عمل میں تہران حکومت نے انٹرنیٹ کی ترسیل روک دی ہے۔ مظاہرین کو آپس میں رابطے قائم کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ لیکن انٹرنیٹ پر پابندی سے معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار