سیاستایرانایران میں نئے صدر کا انتخاب، حالات تبدیل ہو سکیں گے؟02:33This browser does not support the video element.سیاستایران28.06.202428 جون 2024صدر ابراہیم رئیسی کی گزشتہ ماہ ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کے بعد ایرانی عوام نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈال رہے ہیں۔ ایران کا نیا صدر خواہ جو بھی منتخب ہو ایرانی آئین کی رو سے طاقت کا اصل مرکز سپریم لیڈر ہوتا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار