سیاستمشرق وسطیٰایران پر اسرائیل کے جوابی حملے02:21This browser does not support the video element.سیاستمشرق وسطیٰعرفان آفتاب نیوز ایجنسیز26.10.202426 اکتوبر 2024اسرائیلی فوج کی طرف سے ہفتے کی صبح ایران میں مختلف فوجی تنصیبات کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے ان حملوں کو رواں ماہ کے آغاز میں ایران کی طرف سے اسرائیل کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائلوں کا جواب قرار دیا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار