سیاستمشرق وسطیٰایران کا مشرق وسطیٰ کے بحران میں کلیدی کردار03:15This browser does not support the video element.سیاستمشرق وسطیٰ24.01.202424 جنوری 2024حماس کے دہشت گردانہ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی جانب سے غزہ پر ہونے والے مسلسل حملوں کے بعد سے خطے میں تشدد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسرائیل-لبنان سرحد سے عراق، شام اور بحیرہ احمر تک ایران کا کردار مزید اہم ہوتا جا رہا ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار