سیاستترکیایردوآن کی طاقت، ترکی کا بڑھتا اثر و رسوخ؟02:23This browser does not support the video element.سیاستترکی28.03.202528 مارچ 2025ترکی میں اپوزیشن کے مظاہروں کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن پر یورپی یونین کی طرف سے محض تنقید کی گئی مگر کوئی سخت ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔ اس کی وجہ یہ تو نہیں کہ یورپ کے لیے بدلتے جیو پولیٹیکل منظر نامے میں ترکی کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار