معاشرہاٹلیایسا ریستوراں جو جیل میں ہے، جس کے ملازمین قیدی ہیں04:42This browser does not support the video element.معاشرہاٹلی16.12.202416 دسمبر 2024اٹلی کے شہر میلان میں واقع ایک جیل میں ایک ایسا ریستوراں بنایا گیا ہے، جہاں باورچی اور ویٹر سبھی اس جیل کے قیدی ہیں۔ یہاں جیل کو چندہ دینے والے مخیر افراد کھانا کھانے آتے ہیں۔ وہ خوش ہیں کہ ان کی مدد بے کار نہیں جا رہی۔ لنک کاپی کریںاشتہار