سیاستایس پی ڈی کے ارکان کا مخلوط حکومت میں شمولیت کے حق میں فیصلہ01:28This browser does not support the video element.سیاستعرفان آفتاب04.03.20184 مارچ 2018 سوشل ڈیموکریٹک پارٹی (SPD) کے ارکان کی اکثريت نے چانسلر انگيلا ميرکل کی کرسچن ڈيموکريٹک يونين (CDU) اور صوبہ باويريا ميں اس کی اتحادی جماعت کرسچن سوشل يونين (CSU) کے ساتھ حکومت سازی کی حمايت ميں ووٹ دے ديا ہے۔ برلن سے عرفان آفتاب کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار