1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایغوروں کے حق میں مظاہرہ، ہانگ کانگ پولیس کا طاقت کا استعمال

01:54

This browser does not support the video element.

24 دسمبر 2019

ہانگ کانگ کی پولیس نے ان مظاہرین کو بزور طاقت منتشر کر دیا جو چین میں ایغور مسلمانوں کے حق میں آواز اٹھا رہے تھے۔ ایک ہزار کے قریب مظاہرین نے چین میں اس مسلمان اقلیت کے حق میں پر امن احتجاج شروع کیا لیکن پولیس کی کارروائی کے بعد جھڑپیں شروع ہو گئیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں