ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں شرکت کے لیے برلن میں موجود پاکستانی وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کی ترقی کے لیے گرے لسٹ سے نکلنا ناگزیر ہے۔ دیکھیے حنا ربانی کھر کی ڈی ڈبلیو اردو کے نامہ نگار عرفان آفتاب سے خصوصی بات چیت۔