معاشرہامریکہایلون مسک نے ٹوئٹر خرید لیا، ٹرمپ کا اکاؤنٹ بحال ہو گا؟02:00This browser does not support the video element.معاشرہامریکہ26.04.202226 اپریل 2022دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر کو چوالیس ارب ڈالر کی بھاری لاگت کے ساتھ اپنے نام کر لیا ہے لیکن کیا وہ اس بااثر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آزادی اظہار رائے کے تقاضوں کو برقرار رکھ سکیں گے؟لنک کاپی کریںاشتہار