1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایمسڑڈیم میں رہائش کا ایک انوکھا تجربہ

03:28

This browser does not support the video element.

27 نومبر 2019

ایمسٹرڈیم کی ایک پہچان اس شہر کی مختلف نہروں پر بنائے گئے پل اور ان پر واقع چھوٹے چھوٹے گھر بھی ہیں۔ ان گھروں میں پلوں کے انتظامات سنبھالنے والے ملازمین رہا کرتے تھے۔ اب ان گھروں کی تعمیر نو کی گئی ہے اور کوئی بھی ان گھروں میں قیام کر سکتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں