امریکی صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری ایک فضائی حملے میں مارے گئے ہے۔ نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ ایمن الظواہری کو افغان دارالحکومت کابل میں ایک امریکی ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔ وہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے روپوش تھے۔