صحتعالمیایم پاکس کی نئی وبا کتنی خطرناک ہو سکتی ہے؟02:06This browser does not support the video element.صحتعالمی16.08.202416 اگست 2024افریقی ممالک میں ایم پاکس کے وائرس کی نئی قسم کے تیزی سے پھیلنے کے بعد ڈبلیو ایچ او نے اسے عالمی سطح پر صحت عامہ کی ایمرجنسی قرار دے دیا ہے اور پاکستان میں بھی اس کے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تو آخر اس سے دنیا کو کتنا خطرہ ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار