روساینونیمس ہیکر گروپ کا روس کے خلاف اعلان جنگ04:51This browser does not support the video element.روس20.03.202220 مارچ 2022یوکرین میں روسی حملے کے بعد اینونیمس نامی ہیکر گروپ نے روس کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ اس تنازعے میں دنیا بھر میں مشہور یہ ہیکر گروپ کیا کردار ادا کر رہا ہے؟ اور کیا اینونیمس جوہری ہتھیاروں کے نظاموں کو بھی ہیک کر سکتے ہیں؟لنک کاپی کریںاشتہار