ٹیکنالوجیعالمیاینویڈیا کا اے آئی سے چلنے والی دنیا کا وژن05:23This browser does not support the video element.ٹیکنالوجیعالمیعاطف توقیر11.01.202611 جنوری 2026بڑی امریکی ٹیک کمپنی اینویڈیا نے لاس ویگاس میں منعقدہ کنزیومر الیکٹرانکس شو 2026 میں اے آئی سے چلنے والے روبوٹس متعارف کروائے ہیں، جو کنزیومرز کی زندگی کو آسان بناتے ہیں۔ کیا فزیکل اے آئی واقعی ہماری زندگی کی ایک حقیقت بن سکتی ہے؟ #DWDigital لنک کاپی کریںاشتہار