1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایچ آئی وی، ملیریا اور ٹی بی کا خاتمہ مل کر ہی ممکن بنایا جا سکتا ہے، میرکل

03:37

This browser does not support the video element.

17 اکتوبر 2018

دسویں ہیلتھ سمٹ ميں شريک سیاستدان، سائنس دان اور ديگر ماہرین اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف کی فہرست میں تیسرے ہدف ’بہتر صحت‘ کے حصول کے لیے متحد ہیں۔ برلن میں گرینڈ چیلنجز کے سالانہ اجلاس میں چانسلر انگیلا میرکل، ناروے کی صدر ایرنا سولبرگ اور معروف امریکی فلینتھراپسٹ بل گیٹس بھی ایک اسٹیج پر مل بیٹھے تاکہ کسی طرح دنیا بھر میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں