ایک افغان لڑکی خوف اور دھمکیوں کے آگے ڈٹ گئی01:29This browser does not support the video element.افسر اعوان05.08.20165 اگست 2016افغان باشندوں کی زندگی بموں اور دہشت سے عبارت ہے۔ ان حالات کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کے لیے ہمت کی ضرورت ہے۔ ملیے دھمکیوں اور تفریق سے بے پرواہ اس نوجوان خاتون سے، جو افغانستان کی پہلی خاتون موسیقار بننا چاہتی ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار