صحتاٹلیایک ایسا ڈاکٹر، جو مریضوں کو دیکھنے گھوڑے پر جاتا ہے 04:35This browser does not support the video element.صحتاٹلی28.06.202228 جون 2022یہاں ایمبولینس یا کوئی گاڑی نہیں ہے۔ اس گاؤں کی اونچی نیچی، ناہموار اور سرسبز پگڈنڈیوں پر شائد گھوڑا ہی فوری طبی امداد پہنچا سکتا ہے۔ ایک ایسے اطالوی ڈاکٹر سے ملیے، جو مریض دیکھنے کے لیے گھوڑے کو بطور ہنگامی سواری بھی استعمال کرتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار