1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک ایسی گھاس جو صاف کر سکتی ہے آلودہ پانی کو

03:58

This browser does not support the video element.

18 فروری 2020

انڈونیشیا کے ایک دریا میں روزانہ تقریباﹰ تین سو ٹن ایسے زہریلے مادے شامل ہو جاتے ہیں، جو اس دریا اور اِس سے ملحقہ علاقوں کے ماحولیاتی نظام کے لیے تباہ کن ثابت ہو رہے ہیں۔ دریا کے کنارے اگر ایک خاص میٹھی گھاس کے پودے لگا دیے جائیں، تو وہ آلودہ پانی کی صفائی کے لیے حیران کن بائیو فلٹر کا کام کرتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں