1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک باہمت ماں کی کہانی

04:19

This browser does not support the video element.

3 اگست 2020

سائرہ سلطان گوالمنڈی، لاہور کے ایک چھوٹے سے محلے میں ایک فوڈ اسٹال چلاتی ہیں۔ وہ پاکستان کی اُن محنت کش خواتین میں سے ایک ہیں، جو اپنے حالات کو مورد الزام ٹھہرانے کے بجائے، محنت پر یقین رکھتی ہیں۔ سائرہ سلطان کا کہ کہنا ہے کہ بھیک مانگنے سے محنت کرنا زیادہ آسان ہے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں