1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک بہت ہی بڑا ٹرک چلانا کتنا مشکل؟

01:22

This browser does not support the video element.

4 جولائی 2023

یورپ کی سب سے بڑی تانبے کی کان میں ہر چیز ہی بہت بڑی ہے۔ جہازی سائز کی پتھر کاٹنے والی مشین، پتھر لوڈ کرنے والی مشین اور یہاں تک کہ ان پتھروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے والا ٹرک بھی حیران کن حد تک بڑا ہے۔ اور اس ٹرک کو ایک خاتون چلاتی ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں