1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ایک بے نام ایلان کردی

02:18

This browser does not support the video element.

19 اکتوبر 2019

پناہ گزینوں کی ایک کشتی 8 اکتوبر کو بحیرہ روم میں ڈوب گئی تھی۔ تیونس سے اٹلی کی جانب محو سفر اس کشتی میں 50 افراد سوار تھے۔ سمندر کی تہہ میں الٹی ہوئی کشتی کے نیچے سے 12 تارکین وطن کی لاشیں ملیں، جن میں ایک نوجوان ماں اور کم سن بچے کی لاشیں بھی شامل تھیں۔ بچہ مرنے کے دس روز بعد بھی ماں کے گلے سے لپٹا ہوا تھا۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں