پاکستانی خاتون سماء تنویر نے جرمن دارالحکومت برلن میں ایک ایسا اسکول سسٹم بنایا ہے، جہاں بچوں کو جدید تقاضوں کے مطابق تعلیم دی جا رہی ہے۔ یہ صرف اسکول نہیں، یہ ایک وژن ہے۔ جانیں اس کہانی کو، جو حوصلے اور علم کی علامت ہے۔ سماء تنویر کا پاکستان سے جرمنی تک کا سفر آسان نہیں تھا۔