سیاستپاکستانایک عام ووٹر کیا چاہتا ہے؟ روٹی، کپڑا اور مکان یا کچھ اور؟03:54This browser does not support the video element.سیاستپاکستان06.02.20246 فروری 2024کہتے ہیں کہ سیاست کے بغیر کوئی چارہ نہیں لیکن پاکستان کے موجودہ اقتصادی حالات میں غریب طبقہ اتنا پریشان ہے کہ وہ آئندہ الیکشن سے ہی گھبرا چکا ہے۔ حالانکہ سبھی ووٹر جانتے ہیں کہ ان کا درست فیصلہ ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے لیکن پھر مسئلہ کیا ہے؟لنک کاپی کریںاشتہار