معاشرہپاکستانایک پاکستانی جس نے خود اپنا ڈیم بنایا02:32This browser does not support the video element.معاشرہپاکستان19.07.202519 جولائی 2025 خشک سالی سے متاثرہ ایک پاکستانی علاقے میں ایک کسان نے حالات کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے گاؤں کو سال بھر مفت پانی فراہم کرنے کا انتظام خود کیا۔ اس کا بنایا ہوا ڈیم علاقے کو تبدیل کر رہا ہے اور اردگرد کے لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لا رہا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار