فطرت اور ماحولپاکستانایک پاکستانی نایاب نسل کے چیتوں کا مالک03:31This browser does not support the video element.فطرت اور ماحولپاکستانعاطف بلوچ اے پی22.07.202222 جولائی 2022کراچی کے رہائشی حسن حسین شیروں کے شوقین ہیں۔ ان کے فارم ہاؤس میں نایاب نسل کی ایک مادہ ٹوبی ٹائیگر بھی ہے، جس نے حال ہی میں دو بچوں کو جنم دیا ہے۔ چلیں لیے چلے ہیں آپ کو حسن حسین کے ’سمبا کِنگڈم فارم ہاؤس‘۔ لنک کاپی کریںاشتہار