تنویر احمد ایک ہاتھ سے تیراندازی کرتے ہیں۔ کراچی میں وہ دیگر تیراندازی کرنے والوں کے ساتھ بین الاقوامی ٹورنامنٹ کی تیاری کر رہے ہیں۔ وہ اگلے مارچ میں تھائی لینڈ میں ہونے والے کھیلوں کے مقابلے میں پاکستان کے پہلے ایسے تیر انداز ہوں گے جو ایک ہاتھ سے نشانہ لگاتے ہیں۔ کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔