سیاستپاکستانیورپی یونین کی قرارداد اسلاموفوبیا پر مبنی ہے؟05:11This browser does not support the video element.سیاستپاکستانعرفان آفتاب05.05.20215 مئی 2021پاکستان میں توہین مذہب کے قانون اور انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے واقعات کے تناظر میں یورپی پارلیمان نے پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے ’جی ایس پی پلس‘ پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ اس قرارداد کے ای یو۔ پاک تعلقات پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟لنک کاپی کریںاشتہار