ٹیکنالوجیعالمیاے آئی کی وجہ سے ’’ورک سلوپ‘‘؟03:14This browser does not support the video element.ٹیکنالوجیعالمیعاطف توقیر05.10.20255 اکتوبر 2025کام کے مقامات پر اے آئی کا استعمال بڑھ تو رہا ہے مگر کیا اس سے کام کا معیار گر رہا ہے؟ بہت سے لوگوں کو شکایت ہے کہ اے آئی سے حاصل ہونے والے مواد کو دوبارہ سے درستی کے عمل سے گزارنا پڑتا ہے اور یہ ورک سلوپ کا باعث ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار