کئی دہائیوں سے فلموں میں مصنوعی ذہانت کو ایک خطرے کے طور پر پیش کیا جاتا رہا ہے۔ اکثر اے آئی آپ کو ایک ایسے کردار میں نظر آتی ہے جو دنیا پر قبضہ چاہتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس کی شبیہ اتنی منفی کیوں ہے؟ اور یہ ٹیکنالوجی سے متعلق ہمارے خوف کے بارے میں کیا بتاتی ہے۔