ماحولبھارتبائیو مائننگ: کوڑے کے ڈھیروں کا حل02:55This browser does not support the video element.ماحولبھارت29.07.202329 جولائی 2023بھارت اور پاکستان میں کوڑے کرکٹ کے بڑے بڑے ڈھیر ماحول کو خراب کر رہے ہیں۔ یہ کوڑا گلتا سڑتا بھی نہیں، اور پہاڑ بنتے جاتے ہیں۔ چنئی کی انا یونیورسٹی کے محققین ان ڈھیروں سے اہم دھاتیں نکالنے کے مائیکروآرگینزم پر تجربات کر رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار