معاشرہ’باتھ ٹب‘ میں گوریلا کا رقص00:33This browser does not support the video element.معاشرہ28.06.201728 جون 2017امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے ایک چڑیا گھر میں رہنے والے زولا نامی اس چودہ سالہ گوریلے کو رقص سے محبت ہے۔ کبھی کبھار تو یہ نہاتے ہوئے بھی ڈانس کرنا شروع کر دیتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار