معاشرہپاکستانباجوڑ میں زیتون کی پیداوار کا رجحان کیسے فروغ پا رہا ہے؟04:26This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانمدثر شاہ16.03.202116 مارچ 2021پاکستان کے ضلع باجوڑ میں جنگلی زیتون کے درختوں میں اسپین، اٹلی اور ترکی کے درختوں کی پیوندکاری کی جا رہی ہے۔ کاشتکاروں کے مطابق اس کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار مدثر شاہ کی خصوصی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار