معاشرہپاکستانبازوؤں سے محروم پاکستانی اسنوکر پلیئر03:06This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانعرفان آفتاب09.10.20209 اکتوبر 2020اسنوکر ٹیبل پر گیند سرخ ہو یا سیاح، محمد اکرام اپنی مضبوط ٹھوڑی کے ساتھ کیو بال کو ٹھیک نشانے سے پاکٹ کرنے کی مہارت رکھتے ہیں۔ بازوؤں کے بغیر پیدا ہونے والے محمد اکرام نے اسنوکر سیکھنے کی لگن میں غربت اور معذوری کو بھی شکست دے دی۔لنک کاپی کریںاشتہار