معاشرہپاکستانباصلاحیت خاتون کا حلیم بنانے کا ہنر، جو کامیاب کاروبار بن گیا 04:53This browser does not support the video element.معاشرہپاکستانفاطمہ نازش19.10.202419 اکتوبر 2024باہنر با اختیار ، یہ مثال گھریلو خاتون مسز زیدی پر صادق آتی ہے ، جنہوں نے کراچی سے اسلام آباد منتقل ہونے کے بعد اپنے حلیم بنانے کے ہنر کو اپنی معاشی خودمختاری میں بدل ڈالا ، فاطمہ نازش کی رپورٹ لنک کاپی کریںاشتہار