1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بال کٹوانے کے ليے کورونا ٹيسٹ لازمی

03:24

This browser does not support the video element.

9 فروری 2021

آسٹريا ميں لاک ڈاؤن ميں نرمی کی جا رہی ہے۔ عجائب گھروں اور بيشتر دکانوں کو کھلنے کی اجازت ہے مگر ہر جگہ ’ايف ايف پی ٹو‘ ماسک پہننا لازمی ہے۔ بال کٹوانے کے ليے صارفين کو کورونا دکھانا ہو گا۔ دوسری جانب طبی ماہرين کا کہنا ہے کہ اس وقت لاک ڈاؤن ميں نرمی آگ سے کھيلنے کے مترادف ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں