پاکستانبا اختیار عورت ہی بہتر معاشرے کی ضمانت ہے، سلطانہ صدیقی 03:51This browser does not support the video element.پاکستانرابعہ بگٹی09.07.20249 جولائی 2024پاکستان کی میڈیا ٹائیکون اور ہم ٹیٹ ورک لمیٹیڈ کی بانی و سربراہ سلطانہ صدیقی کے بقول بااختیار عورت ہی بہتر معاشرے کی ضمانت ہو سکتی ہے۔ معاشرے میں عورت کے مقام کے حوالے سے انہوں نے مزید کیا کہا؟ دیکھیے ڈی ڈبلیو سے ان کی خصوصی گفتگو۔ لنک کاپی کریںاشتہار