1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بحیرہ روم میں ریسکیو کے ڈرامائی مناظر

01:57

This browser does not support the video element.

29 نومبر 2019

اطالوی کوسٹ گارڈز کی جاری کردہ ویڈیو میں ریسکیو کے انتہائی ڈرامائی مناظر دیکھے گئے۔ بحیرہ روم میں تارکین وطن کی ایک کشتی الٹ گئی، جس میں 175 سے زائد افراد سوار تھے۔ کوسٹ گارڈز 149 افراد کو بچانے میں کامیاب رہے۔ بیس افراد لاپتہ ہیں جن میں پاکستانی پناہ گزین بھی شامل ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں