سیاستبحیرہ روم میں سرگرم امدادی اداروں پر فرنٹیکس کے الزامات03:55This browser does not support the video element.سیاست17.04.201717 اپریل 2017بُحیرہء روم میں مہاجرین کو بچانے کی سرگرمیوں میں مصروف امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ یورپی سرحدی ایجنسی ’فرنٹیکس‘ اُن کے خلاف سازش میں مصروف ہے۔ اس موضوع پر ڈی ڈبلیو کی ایڈیٹر صائمہ حیدر کی اے ٹی وی سے گفتگولنک کاپی کریںاشتہار