بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتیاں ڈوبنے کے خوفناک مناظر
01:11
Haider / Hamann, Greta 30 مئی 2016
بلقان کی ریاستوں کی جانب سے سرحدیں بند کیے جانے کے بعد ترکی سے یونان اور پھر وہاں سے شمالی اور مغربی یورپ پہنچنا تقریباﹰ ناممکن ہو چکا ہے۔ اسی لیے اب زیادہ تر تارکین وطن شمالی افریقی ممالک سے بحیرہ روم کے راستوں سے اٹلی پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس سال اب تک 1370 مہاجرین بحیرہ روم میں ڈوب کر ہلاک ہو چکے ہیں۔