ثقافتریو ڈی جنیرو: برازیل کے قومی عجائب گھر کی عمارت نذر آتش01:21This browser does not support the video element.ثقافتعرفان آفتاب Amien Essif04.09.20184 ستمبر 2018ریو ڈی جنیرو میں واقع برازیل کے ’نیشنل میوزیم‘ میں انتہائی قدیمی بیس ملین سے زائد قیمتی مجسمے اور فن پارے آگ کے شعلوں کے لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ میوزیم کے ڈائریکٹر کے مطابق یہ ایک ’ثقافتی سانحہ‘ ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار