برطانیہ میں عام انتخابات، اہم امور کیا ہیں؟02:20This browser does not support the video element.عاصم سلیم12.12.201912 دسمبر 2019برطانیہ میں آج عام انتخابات کے لیے ووٹ ڈالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس وقت ان انتخابات کی اہمیت کیا ہے اور برطانیہ کو کون کون سے سیاسی، معاشی اور سماجی مسائل درپیش ہیں؟ لندن سے بتا رہے ہیں عاصم سلیم۔لنک کاپی کریںاشتہار