1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہبرطانیہ

برطانیہ کے ’پاکستانی منگیتروں‘ کی کہانی

04:17

This browser does not support the video element.

12 اگست 2024

برطانیہ میں تقریبا سولہ لاکھ پاکستانی تارکین وطن آباد ہیں۔ ان میں سے اکثر اپنے بچوں کے لیے جیون ساتھی کا انتخاب پاکستان سے کرتے ہیں۔ پاکستان سے داماد یا بہو جب انگلینڈ پہنچتے ہیں تو کئی مسائل بھی جنم لیتے ہیں۔ ایسے ہی مسائل حل کرنے کے لیے ’منگیتروں کی یونین‘ بھی موجود ہے ۔ دیکھیے حافظ احمد کی ویڈیو رپورٹ۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں