1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
کھیلجرمنی

برلن میراتھن میں درجنوں پاکستانیوں کی شرکت

03:20

This browser does not support the video element.

25 ستمبر 2023

جرمن دارالحکومت برلن میں بی ایم ڈبلیو میراتھن میں پاکستان سے پچاس سے زائد رنرز نے شرکت کی۔ پاکستان کے لیے یہ دوڑ سب سے کم وقت میں نیشنل ایتھلیٹ محمد سجاد نے مکمل کی۔ بیالیس کلومیٹر کی یہ ریس کینیا کے ایتھلیٹ ایلیود کپچوگے اور ایتھوپیا کی خاتون ایتھلیٹ ٹگیست آصفہ نے جیتی۔

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔ 

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں