1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

برلن: پناہ گزینوں کی جانب بدلتے جذبات

02:18

This browser does not support the video element.

2 ستمبر 2018

برلن میں سن 2015 میں پچپن ہزار سے زائد پناہ گزین پہنچے تھے۔ برلن کے علاقے میں ’موئابٹ ہلفٹ‘ تنظیم کی بانی ڈیانا ہینگس نے رضاکارانہ طور پر پناہ گزینوں کی مدد کی۔ تاہم تین برس بعد ڈیانا سمجھتی ہیں کہ ’جرمن افراد میں ’ویلکم کلچر‘ تبدیل ہوچکا ہے۔‘

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں