1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بریگزٹ: سندرلینڈ میں جشن

00:56

This browser does not support the video element.

گریتا ہامن/ عاطف توقیر24 جون 2016

سندر لینڈ وہ برطانوی شہر تھا، جہاں یورپی یونین سے انخلا کے حق میں عوامی رائے کا اعلان سب سے پہلے کیا گیا۔ نتائج کا اعلان ہوتے ہی، اس شہر کی سڑکوں پر لوگوں نے جشن منانے کا آغاز کر دیا۔ اس شہر میں ڈالے گئے ووٹوں میں یورپی یونین کے حق میں 51 ہزار نو سو تیس جب کہ یورپی یونین سے نکلنے کے حق میں 82 ہزار تین سو 94 ووٹ پڑے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں