1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بریگینز فیسٹیول کا شانداراسٹیج

03:50

This browser does not support the video element.

12 ستمبر 2017

آسٹریا کے شہرہ آفاق بریگینز اوپرا فیسٹیول کے 72ویں ایڈیشن میں کارمن اوپرا پیش کیا گیا۔ رواں برس کارمن کے لیے جو اسٹیج سجایا گیا اسے ایک برطانوی آرٹسٹ ایس ڈیولن نے تیار کیا تھا۔ ڈیولن کئی معروف پاپ اسٹارز اور بینڈز جیسے کہ یوٹو، ٹیک ڈیٹ اور پیٹ شاپ بوائز کے شوز کے لیے اسٹیج ڈیزائن کر چکی ہیں۔ بریگینز فیسٹیول میں ان کا تیار کردہ اسٹیج کیسا شاندار تھا دیکھیے اس رپورٹ میں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں