بھارتبزرگ افراد کی مدد کے لیے ’ٹائم بینک‘، کیا آپ بھی اپنا وقت جمع کرانا چاہیں گے؟02:56This browser does not support the video element.بھارت14.09.202314 ستمبر 2023ٹائم بینک، جس میں اب تک 600 سے زیادہ رضاکار شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ نوجوان افراد بزرگ افراد کی مدد کے لیے آج اس ٹائم بینک میں اپنا وقت جمع کرا رہے ہیں۔ کل کو انہیں یہ وقت واپس مل سکے گا۔ لنک کاپی کریںاشتہار