1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلاک چین کیا ہے ؟

03:00

This browser does not support the video element.

2 نومبر 2017

بلاک چین ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس کے بارے میں کمپیوٹر اور ٹیکنالوجی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ مالی اور انتظامی حوالوں سے دنیا میں ایک نیا انقلاب لا رہی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بلاک چین کی وجہ سے بہت سی کاروباری ٹرانزایکشنز میں بینک، قانونی مشیر، کاپی رائٹس اور دیگر شعبوں سے وابستہ ادارے غیر ضروری ہوجائیں گے۔ تو آخر بلاک چین ہے کیا ؟ دیکھیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں